Category: جگر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

  • نسخہ الشفاء : جگر کی کمزوری، کا علاج

    نسخہ الشفاء : جگر کی کمزوری، کا علاج

    نسخہ الشفاء : کوڑی ساختہ باریک پیس کر رکھیں بہتر یہ ہے کہ برگ سرس کے نغدا میں رکھ کر گل حکمت کر کے کشتہ کریں اور باریک پیس کر محفوظ کریں روزانہ صبح کے وقت دو رتی تک مکھن میں رکھ کر ایک گلاس دود کیساتھ دیا کریں انشاءاللہ چند یوم میں جگر کی…

  • نسخہ الشفاء : یرقان کا، دیسی حکیمی علاج

    نسخہ الشفاء : یرقان کا، دیسی حکیمی علاج

    نسخہ الشفاء :  سونف 10 گرام، کو آدھا کلو پانی میں کھرل کر کے پن چھان کر پلانا یرقان کو دور کرتا ہے نوٹ : یرقان کے مریض اس نسخہ کو کم از کم ایک ماہ استعمال کریں پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری…

  • نسخہ الشفاء : یرقان کا، دیسی علاج

    نسخہ الشفاء : یرقان کا، دیسی علاج

    گرم چیزوں کے زیادہ استعمال سے جگر میں صفراء پیدا ہو کر خون کی رنگت کو زرد کر دیتا ہے اور یہ زردی پہلے آنکھوں میں پھر سارے بدن میں ظاہر ہوتی ہے یرقان کے مریض چکنی چیزوں اور گرم اشیاء آلو، اروی وغیرہ سے پرہیز کرنا چائیے غذا ۔ ساگودانہ ، گائے کی دہی…

  • نسخہ الشفاء : درد جگر کا، دودھ کیساتھ علاج

    نسخہ الشفاء : درد جگر کا، دودھ کیساتھ علاج

    نسخہ الشفاء : مقام جگر پر کچے بھینس کے دودھ سے مساج کریں انشاءاللہ چند بار مساج کرنے سے شرطیہ آرام آ جائے گا دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم…

  • نسخہ الشفاء : یرقان کا، سو فیصد مکمل حکیمی علاج

    نسخہ الشفاء : یرقان کا، سو فیصد مکمل حکیمی علاج

    یرقان کے اسباب گرم چیزوں کے زیادہ استعمال سے جگر میں صفرا پیدا ہوتا ہے جو خون کی رنگت کو زرد کر دیتا ہے یہ زردی پہلے آنکھوں اور پھر سب بدن پر ظاہر ہوتی ہے نسخہ الشفاء : پھٹکڑی  کو ٹکڑے ٹکڑے کر کے بریاں کر لیں اور اس میں سے ایک چٹکی یعنی…

  • نسخہ الشفاء : ضعف جگر کا، حکیمی علاج

    نسخہ الشفاء : ضعف جگر کا، حکیمی علاج

    ضعف جگر کے اسباب جگر کی چار قوتوں ( ہاضمہ، ماسکہ، جاذبہ، دافعہ) سے کسی ایک یا سب کے خراب ہونے سے یہ مرض پیدا ہوا کرتا ہے ضعف جگر کی علامات منہ کی رنگت پھیکی ، ہاضمہ خراب ، بھوک بند ہو جاتی ہے اور آخر منہ اور جگر یعنی کلیجہ کی جگہ پو…

  • نسخہ الشفاء : جگر کی کمزوری، کیلئے مجرب علاج

    نسخہ الشفاء : جگر کی کمزوری، کیلئے مجرب علاج

    جگر کی اس بیماری، میں عام جسمانی کمزوری، اور دبلا پن ہوتا ہے چہرہ کا رنگ خون کی کمی کی وجہ سے پھیکا پڑ جاتا ہے، بھوک میں کمی ہوتی ہے مریض سیدھی جانب پسلیوں کے نیچے جگر کی جگہ پر درد محسوس کرتا ہے کبھی کبھی پتلے دست بھی آتے ہیں الشفاء نسخہ نمبر…

  • نسخہ الشفاء : یرقان، کا دیسی علاج

    نسخہ الشفاء : یرقان، کا دیسی علاج

    نسخہ الشفاء : کٹکی 20 گرام ،کوزہ مصری 20 گرام ترکیب تیاری : دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 چھوٹا چمچ چائے والا ایک گلاس دہی کی پتلی لسی کیساتھ دن میں ایک بار پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں، اگر پیاس زیادہ لگے تو…

  • نسخہ الشفاء : جسم کی خشکی دور کرنے کیلئے، دیسی علاج

    نسخہ الشفاء : جسم کی خشکی دور کرنے کیلئے، دیسی علاج

    نسخہ الشفاء : 250 گرام، مغز بادام کو دس منٹ تک پانی میں بھگو کر اس کا چھلکا اتار لیں اور انہیں 1 کلو پانی میں جوش دیں جب آدھا کلو رہ جائے تو چولہے سے اتار کر صبح نہار منہ ایک گلاس شام خالی پیٹ پینا شروع کر دیں تا کہ دو روز میں…

  • نسخہ الشفاء : یرقان اور، دماغی کمزوری کا، دیسی علاج

    نسخہ الشفاء : یرقان اور، دماغی کمزوری کا، دیسی علاج

    نسخہ الشفاء : مغز بادام 5 عدد ، الائچی سبز 5 عدد ، چھوہارہ 4 عدد ، ان سب کو رات آدھا گلاس پانی ڈال کر مٹی کے پیالے میں تمام رات پڑا رہنے دیں صبح نکال کر چھوہاروں کی گھٹلی اور مغز بادام اور الائچی کے چھلکے دور کر کے ملک شیک والے جگ…

  • نسخہ الشفاء : کھانسی، دمہ، الرجی، ٹی بی، سانس کی تنگی کیلئے، بہترین سیرپ تیار کریں

    نسخہ الشفاء : کھانسی، دمہ، الرجی، ٹی بی، سانس کی تنگی کیلئے، بہترین سیرپ تیار کریں

    نسخہ الشفاء : برگ بانسہ 100 گرام، ملٹھی 100 گرام، نوشادر 10 گرام، میٹھا سوڈا 65 گرام، ست پودینہ 6 گرام، چینی 1500 گرام ترکیب تیاری : برگ بانسہ اور ملٹھی کو موٹا موٹا کوٹ لیں اور رات کو 2 کلوپانی میں بھگو دیں صبح آگ پر پکائیں جب پانی آدھا رہ جائے تو آگ…

  • نسخہ الشفاء : خشک دمہ، کھانسی، ٹی بی، خونی بواسیر، یرقان، کیلئے بہترین دیسی علاج

    نسخہ الشفاء :  خشک دمہ، کھانسی، ٹی بی، خونی بواسیر، یرقان، کیلئے بہترین دیسی علاج

    نسخہ الشفاء : شیر مدار 10 گرام، ہلدی 250 گرام، سونف 125 گرام، ملٹھی 125 گرام، گلوکوز پاؤڈر 250 گرام ترکیب تیاری : پہلے تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں پھر اس میں تھوڑا تھوڑا شیرمدار ڈال کر کھرل کر لیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک…

  • نسخہ الشفاء : دائمی نزلہ، دماغی کمزوری، اعصابی کمزوری، جسمانی کمزوری، نہایت شاندار علاج

    نسخہ الشفاء : دائمی نزلہ، دماغی کمزوری، اعصابی کمزوری، جسمانی کمزوری، نہایت شاندار علاج

    نسخہ الشفاء : برہمی بوٹی خشک 500 گرام، عنبر 6 گرام، کستوری 1 گرام، کشتہ سونا 1 گرام، زعفران 10 گرام، کشتہ چاندی 6 گرام، الائچی سبز 50 گرام، طباشیر اصلی 50 گرام، مغز بادام 200 گرام،مغز کدو 50 گرام، مغز خیارین 50 گرام، مغز تربوز 50 گرام، خشخاش سیاہ 50 گرام، گائے کا گھی…

  • نسخہ الشفاء : یرقان کی کیفیت،ماہیت،اسباب ،اور اصولی علاج

    نسخہ الشفاء : یرقان کی کیفیت،ماہیت،اسباب ،اور اصولی علاج

    نسخہ الشفاء : یرقان کی کیفیت،ماہیت،اسباب ،اور اصولی علاج موسم تبدیل ہوتے ہی حکماء اطباء اور معالجین کے مطب اور دواخانوں شفاخانوں پر مریض کی آمد شروع ہو جاتی ہے، اور یرقان کے متعلق اخبارات اوردیگرزرائع میں بھی خبریں اشتہارات آنا شروع ہو جاتے ہیں اور شہری بھی محکمہ صحت سےفوری مدد کی اپیل کرناشروع…

× How can I help you?