Category: خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

  • نسخہ الشفاء : خارش کا دیسی ٹوٹکہ

    نسخہ الشفاء : خارش کا دیسی ٹوٹکہ

    نسخہ الشفاء :  سونف 250 گرام، خشک دھنیا 250 گرام، دونوں کو باریک پیس کر اس میں 750 گرام دیسی گھی اور ایک کلو چینی ملا کر کسی شیشے کے جار میں رکھیں ترکیب استعمال :  صبح اور شام خالی پیٹ یاں کھانے کے ایک گھنٹہ بعد 50 گرام کھائیں پندرہ دن استعمال کریں فوائد…

  • نسخہ الشفاء : چھپاکی کا، دیسی علاج

    نسخہ الشفاء : چھپاکی کا، دیسی علاج

    چھپاکی کو سر کھوئی بھی کہا جاتا ہے جس سے تمام بدن پر سرخ سرخ ابھرے ہوئے آبلے پڑ جاتے ہیں اور ان میں خارش شدت سے ہوا کرتی ہے نسخہ الشفاء : سونف 6 گرام ، پودینہ تازہ 12 گرام، تازہ نہ ملے تو خشک 6 گرام، دونوں کو پاؤ بھر پانی میں خوب…

  • نسخہ الشفاء : گرمی دانے، یعنی پِت کا دیسی علاج

    نسخہ الشفاء : گرمی دانے، یعنی پِت کا دیسی علاج

    گرمی اور برسات کے دنوں میں بدن پر چھوٹے چھوٹے دانے نکل آیا کرتے ہیں جن میں بعض اوقات ایسا درد ہوتا ہے کہ گویا ان میں سوئی چھبوئی جا رہی ہو اس کو دور کرنے کے لئے سونف 40 گرام کو پانی کے گھڑے میں بھگو دیں اور صبح اس سے نہائیں انشاءاللہ گرمی…

  • نسخہ الشفاء : آتشک کا، دیسی علاج

    نسخہ الشفاء : آتشک کا، دیسی علاج

    نسخہ الشفاء : پوست ریٹھا کو دھوپ میں خشک کر کے خوب باریک کر لیں اور کسی شیشی میں رکھ لیں ایک چمچ مکھن میں 2 چٹکیاں رکھ کر صبح اور شام ایک گلاس دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں دن میں ایک بار بھی استعمال کر سکتے ہیں انشاءاللہ آتشک سے نجات ملے گی…

  • نسخہ الشفاء : خشک خارش کا، حکیمی علاج

    نسخہ الشفاء : خشک خارش کا، حکیمی علاج

    نسخہ الشفاء : دہی 50 گرام، اور اس کو 30 گرام، سرسوں کے تیل میں بخوبی آمیزش کر کے بدن پر اس کی مالش کریں اور دن میں دو مرتبہ عمل کریں انشاءاللہ تین دن کے اندر اندر خارش کا خاتمہ ہو کر مریض بالکل تندرست ہو جائے گا پر ہیز : دال چنا، دال…

  • نسخہ الشفاء : تر خارش، کا دیسی علاج

    نسخہ الشفاء : تر خارش، کا دیسی علاج

    نسخہ الشفاء : سرسوں کا تیل 25 گرام، دہی 250 فرام، تیل کو دہی میں اچھی طرح ملا لیں یہاں تک کہ  دونوں اشیاء  یک جان ہو جائیں بعد میں مریض صبح نہارمنہ پلا دیں ناشتہ 3 گھنٹہ بعد کریں یہ عمل ایک ہفتہ جاری رہے دوسرے ہفتے کے لئے تیل میں 10 گرام کا…

  • نسخہ الشفاء : چنبل کا، دیسی علاج

    نسخہ الشفاء : چنبل کا، دیسی علاج

    نسخہ الشفاء : دہی 2 کلو رائی 50 گرام، دہی کو رومال میں باندھ کر پانی نکالیں اور پانی میں رائی کو رگڑیں یہاں تک کہ مرہم کی طرح ہو جائے تو سنبھال رکھیں اور دن میں دو مرتبہ صبح و شام چنبل ہر لگائیں تین دن میں انشاءاللہ چنبل کا نام و نشان نہ…

  • نسخہ الشفاء : ناسور کا، دیسی علاج

    نسخہ الشفاء : ناسور کا، دیسی علاج

    نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں 10 گرام، سہاگہ بریاں 10 گرام، توتیا سبز بریاں 10 گرام، باریک کر کے شہد میں ملائیں تا کہ لیپ سا بن جائے اس میں بتی تر کر کے ناسور میں رکھیں جب زخم صاف ہو جائے تو بارود 10 گرام، روغن نمولی 20 گرام، میں حل کر کے بتی…

  • نسخہ الشفاء : خارش کا، دیسی حکیمی علاج

    نسخہ الشفاء : خارش کا، دیسی حکیمی علاج

    اس مرض کی دو قسمیں ہیں خشک و تر  خشک خارش میں کھجانے سے کچھ نہیں نکلتا اور تر میں کھجانے سے خون یا زرد پانی نکلتا ہے خارش کے اسباب خشک خارش میں مادہ سودادی رکا ہوا ہوتا ہے اور تر میں بلغم شامل ہوتی ہے نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں 3 گرام سفیدی…

  • نسخہ الشفاء : داد چنبل کا، دیسی حکیمی علاج

    نسخہ الشفاء : داد چنبل کا، دیسی حکیمی علاج

    نسخہ الشفاء : پھٹکڑی کو سرکہ یا پانی میں پیس کر صبح و شام لیپ کریں داد چنبل دونوں کو مفید ہے نسخہ نمبر 2 نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں 12 گرام، سوہاگہ خام 12 گرام، گندھک آملہ سار 12 گرام، مصری 30 گرام، ادویہ کو باریک پیس کر رکھ لیں دن میں 3 بار…

  • نسخہ الشفاء : نکسیر پھوٹنا، دیسی علاج

    نسخہ الشفاء : نکسیر پھوٹنا، دیسی علاج

    اکثر یہ مرض خون کی زیادتی کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے ناک کی رگیں خون سے پُر ہو کر پھٹ جاتی ہیں اور خون ناک کی راہ نکلتا ہے بس اس کو نکسیر کہتے ہیں نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں کو باریک کر کے پیس لیں اور بار بار بطور نسوار سونگھائیں انشاءاللہ ضرور…

  • نسخہ الشفاء : خارش دور کرنے، کا دیسی علاج

    نسخہ الشفاء : خارش دور کرنے، کا دیسی علاج

    جو خارش کسی دوا سے بھی دور نہ ہوتی ہو حکیم لوگ علاج کرتے کرتے ہار بیٹھے ہوں تو ایسے وقت پر انشاءاللہ یہ دوا اکسیر اثر رکھتی ہے نسخہ الشفاء :  پہلے روز کاسنی 12 گرام اور گودا گھیکوار 1 گرام پانی میں تر کر کے صبح کے وقت چھان کر پلائیں نسخہ الشفاء…

  • نسخہ الشفاء : زخم ٹھیک کرنے، کا دیسی علاج

    نسخہ الشفاء : زخم ٹھیک کرنے، کا دیسی علاج

    نسخہ الشفاء : زخم ٹھیک نہ ہو رہا ہو تو گھیکوار (ایلویرہ ) کا پتہ اتنا لیں کہ جس کیساتھ زخم پورا ڈھک جائے اسے لے کر ایک طرف سے چھیل ڈالیں اور اسکے اوپر ہلدی باریک پسی ہوئی  نمک کی طرح چھڑک دیں  اور نیم گرم کر کے زخم کے اوپر باندھ دیں ایک…

  • نسخہ الشفاء : ورم رحم یعنی رحم کی سوجن، کا دیسی علاج

    نسخہ الشفاء : ورم رحم یعنی رحم کی سوجن، کا دیسی علاج

    اس بیماری میں مریضہ کے پیٹ اور کمر میں درد ہوتا ہے ،ماہواری کے دنوں میں اور جماع کے وقت زیادہ ہو جاتا ہے اس کے علاوہ پنڈلیوں میں درد ہوتا ہے سیلان الرحم کی شکایت ہوتی ہے کبھی کبھی پیشاب یہ پاخانہ کے وقت بھر درد ہوتا ہے نسخہ نمبر1 ورم رحم یعنی رحم…

× How can I help you?