Category: سینہ،اور پھیپھڑے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

  • نسخہ الشفاء : کھانسی کا، دیسی طریقہ علاج

    نسخہ الشفاء : کھانسی کا، دیسی طریقہ علاج

    نسخہ الشفاء : شہد 100 گرام، میں نمک 30 گرام، ملا کر آگ پر رکھیں جب شہد پھٹ جائے تو صاف پانی لے کر تھوڑا سا پلائیں بچوں کی کھانسی کے لئے بہت مفید ہے اور خشک اور بلغمی کھانسی کے لئے بہت مفید ہے دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا…

  • نسخہ الشفاء : سینہ کے درد، کا علاج

    نسخہ الشفاء : سینہ کے درد، کا علاج

    نسخہ الشفاء : سونف 10 گرام، کو آدھا کلو پانی میں جوش دیں جب آدھا پاؤ باقی رہ جائے تو اس میں نمک 1 گرام، ملا کر صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پیئں پندرہ دن سینہ کے درد کو ختم کرتا ہے یہ نسخہ پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول،…

  • نسخہ الشفاء : سانس کی تنگی، کا علاج

    نسخہ الشفاء : سانس کی تنگی، کا علاج

    نسخہ الشفاء 1 : اگر سانس تنگی سے آتا ہو اور اس کا سبب بلغم کا جماؤ ہو تو اس کے لئے سونف 12 گرام ، قلمی شورہ 12 گرام، ان دونوں کو کوٹ چھان لیں اور اس میں سے ایک چٹکی لے کر کسی دھکتے کوئلے پر ڈال کر دھواں کھیچوائیں اس سے فل…

  • نسخہ الشفاء : خشک کھانسی کا، دیسی علاج

    نسخہ الشفاء : خشک کھانسی کا، دیسی علاج

    نسخہ الشفاء : گرمی سے ہونے والی خشک کھانسی کے لئے ایک گلاس بکری کا تازہ دودھ جس کی قدرتی حرارت ابھی زائل نہ ہوئی ہو مصری ملا کر پلانا بہت مفید ہے نسخہ الشفاء : خشک کھانسی کے لئے تازہ اونٹنی کا دودھ بھی بہت مفید ہوتا ہے صبح و شام ایک گلاس اونٹنی…

  • نسخہ الشفاء : دمہ کا، گھریلو علاج

    نسخہ الشفاء : دمہ کا، گھریلو علاج

    نسخہ الشفاء : بھوری بھینس جب پہلی بار بچہ دے تو اس کا پہلا دودھ تمام کا تمام مریض کو پلائیں  بس یہی نسخہ ہے جس کو بعض حکیموں نے حکیمانہ سانچے میں ڈھال لیا ہے نسخہ الشفاء :  اگر پہلی بار کا دودھ لے کر رکھ سکتے ہیں تو دودھ کو خشک کر لیں…

  • نسخہ الشفاء : دمہ کا دورہ روکنے کا علاج

    نسخہ الشفاء : دمہ کا دورہ روکنے کا علاج

    مریض دمہ کا حال جو دورہ کے وقت ہوتا ہے بیان کرنا مشکل ہے مریض کبھی اٹھتا ہے کبھی کھڑے ہو کر آگے جھکتا ہے کسی طرح سانس آسانی سے آئے لیکن کامیابی نہیں ہوتی اس وقت کی تکلیف سے چھٹکارہ حاصل کرنے کے لئے ایک سادہ سا علاج لکھ رہا ہوں نسخہ الشفاء : …

  • نسخہ الشفاء : دمہ کا، دیسی علاج

    نسخہ الشفاء : دمہ کا، دیسی علاج

    نسخہ الشفاء : دیسی تمباکو 250 گرام، لے کر شام کے وقت 1 کلو پانی میں بھگو دیں صبح کے وقت خوب ہاتھوں سے مل کر پانی کو کپڑے سے چھان لیں 1 کلو ادرک کا پانی نکال کر اس میں ملائیں اوردونوں کو کسی برتن میں ڈال کر نرم آگ پر پکائیں حتٰی کہ…

  • نسخہ الشفاء : کھانسی کا، دیسی علاج

    نسخہ الشفاء : کھانسی کا، دیسی علاج

    کھانسی کا سبب دماغی نزول ہوتا ہے جو کہ پھیپھڑے پر گرتا ہے پھیپھڑہ اس نزول کو دفع کرنا چاہتا ہے اور اس کو اچھالتا ہے بس یہی کھانسی ہے نسخہ الشفاء : پھٹکڑی 2 گرام ، ست ملٹھی 2 گرام ،سہاگہ 1 گرام، تمام دواؤں کو کھرل کر کے پیس کر ایک کپ پانی…

  • نسخہ الشفاء : سل، تپ دق، ٹی بی، کا دیسی علاج

    نسخہ الشفاء : سل، تپ دق، ٹی بی، کا دیسی علاج

    یہ مرض پھیپھڑے میں زخم ہونے سے پیدا ہوتا ہے کھانسی میں جو بلغم خارج ہوتی ہے اس میں اکثر پیپ بھی نکلا کرتی ہے شناخت کا آسان طریقہ یہ ہے کہ اگر بلغم آگ میں ڈال دیا جائے تو پیپ ہونے کی صورت میں سخت قسم کی بدبو آئے گی نسخہ الشفاء : گلقند…

  • نسخہ الشفاء : نزلہ، زکام، کا دیسی علاج

    نسخہ الشفاء : نزلہ، زکام، کا دیسی علاج

    اگر دماغ کا فضلہ ناک کی راہ بہے تو زکام اور سینے میں گرے تو نزلہ کہلاتا ہے نزلہ زکام کو لوگ معمولی بیماری سمجھ کر اس کے علاج کی پروہ نہیں کرتے حالانکہ بقول حُکماء یہ تمام بیماریوں کی ماں ہے اس کے بگڑ جانے سے دمہ اور سرسام جیسی موذی بیماریاں پیدا ہوتی…

  • نسخہ الشفاء : دمہ کا، دیسی حکیمی علاج

    نسخہ الشفاء : دمہ کا، دیسی حکیمی علاج

    یہ ایک مشہور اور سخت بیماری ہے جس کے متعلق مشہور ہے کہ دمہ دم کے ساتھ جاتا ہے یعنی بالکل لاعلاج مرض ہے مگر یہ کہنا ہرگز روا نہیں ہو سکتا ہے کہ کسی دوا سے جاتا ہی نہیں دمہ کا ایک ایسا نسخہ پیش کر رہا ہوں جو کہ گھیکوار کے ذریعے بنتا…

  • نسخہ الشفاء : تھوک میں خون آنے کا، دیسی علاج

    نسخہ الشفاء : تھوک میں خون آنے کا، دیسی علاج

     کھانسی کے مریض ک اچانک معلوم ہوتا ہے کہ اس کے تھوک میں خون آتا ہے یا وہ خون تھوک رہا ہوتا ہے اور سینہ میں تناؤ محسوس کرتا ہے نسخہ الشفاء : ریش برگد بوہڑ کی ڈاڑھی8 گرام، گلنار 6 گرام ترکیب تیاری : 60 گرام، پانی میں پیس کر چھان لیں ترکیب استعمال…

  • نسخہ الشفاء : نزلہ، زکام، کا گھریلو دیسی علاج

    نسخہ الشفاء : نزلہ، زکام، کا گھریلو دیسی علاج

    اس میں چھنکیں آتی ہیں ناک سے پانی بہتا ہے سر میں درد رہتا ہے ،کھانسی ،اعضاء شکنی اور کبھی کبھی ہلکا ہلکا بخار ہوتا ہے نسخہ الشفاء : گندم والی چوکر 1 چھوٹا چائے والا چمچ، 1 چٹکی کالی مرچ، نمک حسب ذائقہ ترکیب تیاری : اجزاء 2 کپ پانی میں ڈال کر پکائیں…

  • نسخہ الشفاء : جسمانی کمزوری، اور سانس کا پھول جانا، دیسی علاج

    نسخہ الشفاء : جسمانی کمزوری، اور سانس کا پھول جانا، دیسی علاج

    نسخہ الشفاء : مصطگی 12 گرام، جدوار12 گرام، زعفران4 گرام، جاوتری 4 گرام، مروارید 4 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر کھرل میں نہایت باریک کر لیں پھر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول روزانہ شام 5 بجے ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ…

× How can I help you?