Alshifa Natural Herbal Pharma

پیٹ کے امراض کے لیے نسخہ

alshifa

Recipe for gastroenteritis

نسخہ،پیٹ کے امراض کے لیے
نسخہ الشفاء ۔جو کھار 20 گرام ، سہاگہ کھل کیا ہوا 20 گرام ، الائچی بڑی 40 گرام
ترکیب تیاری ۔سب کو کوٹ چھان کر باریک سفوف تیار کر لیں
مقدارخوراک ۔2گرام صبح،دوپہر،رات،کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ
پانی کیساتھ استعمال کریں پندرہ یوم تک
فوائد ۔پیٹ میں مروڑ ،گیس کی زیادتی سوزش گردہ اور مشانہ کے لئے مفید ہے

2 thoughts on “پیٹ کے امراض کے لیے نسخہ”

  1. اسلام علیکم حکیم صاحب حکیم صاحب میں جب بھی کهانا کهاتاهوتوکهاناکےآدهےگهنٹے کے بعد هی مجھے باتهہ روم آجتا هےکهبی نهی آتا توپیٹ وزان سا هوجاتا هے دوسال سے هے حکیم صاحب بڑی مہربانی ہوگی

  2. Aslam o alikum hakeem sahib muje mede main gass qabaz jalan ki pro hai plz is k liye koi nuska batayen

Leave a Comment

Scroll to Top