اکسیر معدہ کیپسول

 3,000

بدہضمی کھٹی میٹھی ڈکاروں کا آنا سینے کی جلن تیزابیت اور کھانے کے بعد پیٹ کا بھاری ہونا یاں پیٹ کی سختی ہونا کھایاپیا جسم کو نہ لگنا پیٹ درد یا متلی کی کیفیت کا ہونا اور گیس اور قبض کا ہونا ان تمام امراض کو جڑ سےختم کر کے بدن کومطبوط اور خوبصورت بناتا ہے مکمل علاج کی حیثیت کا حامل نسخہ ہے پرانی سے پرانی معدہ کی تمام خرابیاں دور ہوجاتی ہیں مکمل علاج کے لیے ایک ماہ استعمال کریں
Category:

Description

نسخہ الشفاء، اکسیر معدہ کیپسول

فوائد: بدہضمی کھٹی میٹھی ڈکاروں کا آنا سینے کی جلن تیزابیت اور کھانے کے بعد پیٹ کا بھاری ہونا یاں پیٹ کی سختی ہونا کھایاپیا جسم کو نہ لگنا پیٹ درد یا متلی کی کیفیت کا ہونا اور گیس اور قبض کا ہونا ان تمام امراض کو جڑ سےختم کر کے بدن کومطبوط اور خوبصورت بناتا ہے مکمل علاج کی حیثیت کا حامل نسخہ ہے پرانی سے پرانی معدہ کی تمام خرابیاں دور ہوجاتی ہیں دوا برائے پندرہ یوم مکمل علاج کے لیے ایک ماہ استعمال کریں

مقدارخوراک: 2 کیپول صبح 2 کیپسول دوپہر 2 کیپسول رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک سے دو گلاس تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں اورد سرد موسم میں نیم گرم پانی کیساتھ استعمال کریں

نوٹ: شوگر ، بلڈپریشر،دل کے مریض بلا خوف و خطر استعمال کرسکتے ہیں

[sc name=”purchase-notice”]

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “اکسیر معدہ کیپسول”
WordPress › Error

There has been a critical error on this website.

Learn more about troubleshooting WordPress.