نسخہ الشفاء،سفوف تسکین

سفوف تسکین

₨ 1,500

سفوف تسکین جسمانی تھکاوٹ اور طبیعت میں بےچینی کا رہنا دل کی گھبراہٹ اور جسمانی کمزوری کو ختم کرتا ہے اور طبیعت میں راحت پیدا کرتا ہے
Category:

Product Description

نسخہ الشفاء،سفوف تسکین

فوائد: سفوف تسکین جسمانی تھکاوٹ اور طبیعت میں بےچینی کا رہنا دل کی گھبراہٹ اور جسمانی کمزوری کو ختم کرتا ہے اور طبیعت میں راحت پیدا کرتا ہے

مقدارخوراک: آدھا چمچ چائے والا صبح و شام خالی پیٹ ایک گلاس دودھ یاں پانی کیساتھ استعمال کر سکتے ہیں سفوف تسکین کو دن میں ایک بار بھی استعمال کرسکتے ہیں

نوٹ: ہر عمر کے افراد بلا خوٍ و خطر استعمال کر سکتے ہیں دوا برائے دس یوم مکمل علاج کے لیے ایک ماہ استعمال کریں

کمپنی کی ادویات خریدنے کے لیے حکیم صاحب کو اپنا مرض اورمسائل بتا کرڈائیریکٹ ادویات کا آرڈردیں جوکمپنی کے فون نمبرزہیں اورکمپنی کے ای میل ان پررابطہ کریں کسی بھی غیرمتعلقہ اشخاص سے ادویات خریدیں گے تو کمپنی کسی قسم کے نقصان کا ذنہ دارنہ ہوگی ادویات کی قیمت پہلے ادا کرنی ہوگی کمپنی کے بینک اکاؤنٹ میں آنلائن جمع کروانی ہوگی یاں ایزی پیسہ کے ذریعہ سے بھجنی ہوگی ہماری ادویات پاکستان کے ہر شہر میں بذریعہ کوریئر ایک سے دو دن میں پہنچائی جاتی ہے باہر ممالک میں 5 سے 10 کاروباری دنوں میں پہنچائےگی کوریئرچارجزعلیحدہ ادا کرنے ہوں گے
Note: In order to buy products, contact Dr. Hakeem Muhammad Irfan directly and describe your health problem or issue in detail. After recommendation, use company’s phone number, email address or shopping cart on this website to order recommended product. If you purchase products from outside source or anybody else, this company won’t be held responsible. All customers are required to pay in advance for the product and submit product amount in the company’s bank account or use EasyPaisa to send product amount. Delivery in Pakistan takes one business day.
Disclaimer: If product is not cleared at airport, company will not be held responsible.

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “سفوف تسکین”