نسخہ:خاص مقوی شباب
نسخہ:خاص مقوی شباب مقوی حریرے یو ں تو مغزیا ت کے تقریباً تمام حریر ے مقوی ہو تے ہیں ، لیکن یہ حریرہ خاص طور پر مقوی شباب ہے۔ میٹھے چھلے ہو ئے با دام 20 عدد، مغز اخروٹ ثابت 20 عدد، 20 چلغو زوں کا مغز اور نشا ستہ 20 گرام...
نسخہ:خاص مقوی شباب مقوی حریرے یو ں تو مغزیا ت کے تقریباً تمام حریر ے مقوی ہو تے ہیں ، لیکن یہ حریرہ خاص طور پر مقوی شباب ہے۔ میٹھے چھلے ہو ئے با دام 20 عدد، مغز اخروٹ ثابت 20 عدد، 20 چلغو زوں کا مغز اور نشا ستہ 20 گرام...
نسخہ:منہ کے چھالوں کیلئے ادرک ایک چھٹانک‘ سونف ایک چھٹانک‘ سبز الائچی ایک چھٹانک‘ سنگر مصری آدھا پاو ان سب کو کوٹ کر ملائیں اور سفوف تیار کرکے دو دو چمچ صبح‘ دوپہر ‘ شام کھانے کے بعد ہمراہ پانی استعمال کریں۔ انشاءاللہ فائدہ ہوگا
مجرب نسخہ: گرتے بالوں کا کلونجی پاؤڈر: آدھا چمچ چائے والا: لونگ پاؤڈر :چوتھا حصہ چائے والا چمچ :اورمہندی:چوتھا حصہ چائے والا چمچ:250گرام دہی ملا کر سر پر لگائیں تین چار گھنٹے کے بعد کسی اچھے شیمپو سے دھولیں گرتے بالوں کیلئے میرا آزمودہ نسخہ ہے۔اس سے بال نرم اور چمکدار...
نہایت ہی مجرب گھریلو نسخہ بلڈ پریشرکا علاج خالص شہر لے کر صبح نہار منہ پانی ابال لیں اس سے آدھا گلاس لے کے نیم گرم کرلیں۔ دو چمچ شہر ملا کر آدھا لیموں درمیانی سائز کا نچوڑ لیں اور نوش فرما لیں، کھانا دو گھنٹے بعد ہی کھائیں۔ رات کو...
نسخہ:سفوف جریان علامات: جریان منی میں منی کے قطرے پیشاب میں شامل ہوکر خارج ہوتے ہیں ان کا اخراج کبھی پیشاب کے شروع میں کبھی درمیان میں کبھی آخر میں اور بعض اوقات مسلسل پیشاب کے ساتھ ہوتا ہے۔ نسخہ: کلونجی 10 گرام‘ سفید موصلی 25 گرام‘ ثعلب مصری 25 گرام‘ خشک...
انتہائ قیمتی نسخہ ایک دیسی مرغی کا انڈا لیکر اس کے اوپر تاریخ مہینہ لکھ کر کسی محفوظ جگہ پر رکھ دیں یہ بھی لکھنا ہے کہ یہ انڈا بطور دوا ہے کوئی نہ توڑے پورے ایک سال کے بعد انڈاتوڑیں اس کے اندر سے جوکچھ نکلے وہ پیس لیں انتہائی...
اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے اعلی نسخوں پرمشتمل بہترین کتاب ہر مرض کیلیے بہترین دیسی نسخہ جات BOOK IN URDU بیاسی(82) صفحات پر مشتمل کتاب حکیم محمد عرفان الشفاء نیچرل ہربل فارما لاہور پاکستان پر جائیں (Read more ) کتاب پڑھنے کیلیے (more…)
stamina-RX benefits سٹیمنا آر ایکس نسخہ خاص سٹیمنا آر ایکس نسخہ خاص کورس مایوس لوگوں کے لئے امید کی نئی کرن کامیاب ازواجی زندگی آپ سے چند قدم کے فاصلے پر آپکی منتظر الشفا نیچرل ہربل فارما رجسٹرڈ حیرت انگیز نتائج کا حامل ناقابل تسخیر سٹیمنا آر ایکس نسخہ خاص مردوں کے امراض...
نایاب نسخہ کمردرد سے فوری نجات نایاب نسخہ میں نے بنایا اور بانٹاجس کے درج ذیل فوائد سامنے آئے گھٹنوں میں درد تھا۔ سجدے سے اٹھتے وقت درد ۔ کمردرد جھکتا ہوں تو جھکا نہیں جاتا ڈاکٹر کہتے ہیں کہ تمہارے مہرے ہل گئے ہیں ۔میں نے یہ نسخہ دیااور مالش...
مختلف بیماریوں کے نسخہ جات health tips یہ ایک معروف اور عام پھل ہے۔بچے بڑے سب اسے شوق سے کھاتے ہیں۔پاکستان میں باآسانی اور کثرت سے کاشت کیا جاتا ہے۔اسے اردو،سرائیکی ،پنجابی اور ہندی میں توت یا شہتوت کے نام سے جانا جاتا ہے۔شہتوت لال،ہرے ،سفید اور کالے رنگ کے بھی ہوتے...
ہیپا ٹائٹس سی کےلیے کامیاب نسخہ انشاء اللہ اس موذی مرض سے شفا یا بی ہوگی انشاء اللہ اس موذی مرض سے شفا یا بی ہوگی-ہیپا ٹائٹس سی کے قدرتی علاج کےلیےدرج ذیل تین نسخوں میں سے کوئی ایک نسخہ مسلسل کافی عرصہ استعمال کریں۔ انشاء اللہ اس موذی مرض سے...
خود کا استعمال کردہ اور مجرب ہے اور کئی لوگوں کو اس سے فائدہ ہو چکا ہے۔ ٹانگوں کی درد کیلئے لاجواب ہے۔ ہوالشافی:سلاجیت 2 تولہ۔ کشتہ شنگرف 2تولہ۔سوڈا بائیکارب 2 تولہ، ہڑتال گودنتی 2 تولہ، دیسی مرغ ایک عدد ترکیب:مرغ کو ذبح کر کے پیٹ کو اندر سے صاف کر لیں۔...
کیکر کا گوند سیر بھر لے کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں اور کسی مٹی کے فراخ منہ کے برتن میں رکھ کر آگ پر رکھیں اور پھر اوپر سے سفید پیاز کے پانی کے چھینٹے دے کر بریاں کرتے جائیں یہاں تک کہ ڈیڑھ پاﺅپانی جذب ہو جائے۔ بریاں...
WhatsApp us