Alshifa Natural Herbal Pharma

کیلئے

دیسی طریقہ علاج

نسخہ:نامردی کیلئے

  نسخہ:نامردی کیلئے نسخہ الشفاء:خولنجان50گرام،دارچینی50گرام،زعفران10گرام،عقرقرحا50گرام،مغزجائفل50گرام ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں مقدارخوراک:ایک گرام صبح نہارمنہ آدھا کلونیم گرم

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،سدا جوانی کیلئے

نسخہ،سدا جوانی کیلئے نسخہ الشفاء:ناریل60گرام،چھوہارہ بغیر گٹھلی60گرام،کشمش60گرام،مغزاخروٹ60گرام مغز پستہ60گرام،مغزبادام60گرام،چینی60گرام تیاری:تمام کو پیس کررکھ لیں مقدار خوراک: بارہ گرام صبح و

Scroll to Top