Alshifa Natural Herbal Pharma

کی

خواتین سے متعلقہ

ماہواری آنے سے پہلے کی علامات کا

ماہواری آنے سے پہلے کی علامات کا مجموعہ(PMS) ماہواری آنے سے پہلے کی علامات کا مجموعہ (PMS) میں ،جسمانی ، جذباتی ،نفسیاتی اور مزاج میں خلل ہونا وغیرہ شامل ہیں ۔یہ علامات انڈٖوں کے اخراج کے وقت (ماہواری آنے سے تقریبأٔٔ 7 سے 10 دِن پہلے)سے ظاہر ہونا شروع ہوتی ہیںاور یہ علامات ماہواری کے […]

دیسی طریقہ علاج

دودھ کی لسی

دودھ کی لسی جہاں گرمی میں کوئی مشروب پیاس نہ بجھا سکے وہاں دودھ کی لسی اعلیٰ ترین مشروب ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کبھی خالص دودھ نوش فرماتے اور کبھی سرد پانی ملا کر (مدارج النبوة) ولیم کیور کے مطابق اگر ہم دودھ کے فوائد کو بڑھانا چاہتے ہیں تو اس میں پانی

دیسی طریقہ علاج

گرمی کی زیادتی

گرمی کی زیادتی سوال: ادرک کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ بادی اشیاءمثلا گوبھی آلو وغیرہ کے ساتھ شامل کرنے سے بادی پن ختم کر دیتا ہے نیز ادرک کے مختصرا فوائد تحریر کر دیں ۔ جواب: ادرک کو بادی اشیاءمیں شامل کر کے پکانے سے ان کا بادی پن ختم ہو جاتا ہے

دیسی طریقہ علاج

پتے کی پتھری وجوہات

پتے کی پتھری وجوہات پتے کے مریضوں کی تعداد میں آئے روز اضافہ ہو رہا ہے۔ لوگ اس بارے میں اس وقت متوجہ ہوتے ہیں جب پتے میں پتھریوں کی وجہ سے درد ایک روگ کی صورت اختیار کر لیتا ہے۔ جن لوگوں کو پتے میں پتھریاں ہوتی ہیں ان کو شروع میں اس بارے

مردوں سے متعلقہ

Wet Dream احتلام کی فرضی تباہ کاریاں

Wet Dream احتلام کی فرضی تباہ کاریاں احتلام سے بندے کو دماغی کمزوری ہو جاتی ہے اور اس کا حافظہ بری طرح متاثر ہوتا ہے۔ پڑھائی میں دل نہیں‌ لگتا۔ یاد کیا ہوا سبق بھول جاتا ہے۔ نظر کمزور ہو جاتی ہے۔ اعصابی کمزور پڑ جاتے ہیں۔ مریض اکثر گھبراہٹ کا شکار رہتا ہے۔ اس

خواتین سے متعلقہ

حیض کی صورت میں کیا کریں؟

حیض کے دوران گھبرانے اور پریشان ہونے کی بجائے زندگی کے تمام معمولات کو جاری رکھیں اور کوشش کریں کہ طبیعت میں بوجھل پن سے بچیں اور کسی قسم کی طبی پیچیدگی کی صورت میں اپنی ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ خواتین کو اللہ تعالی کی طرف سے حیض کے دوران نماز کی رخصت ہے۔ حیض

دیسی طریقہ علاج

دماغی کمزوری، نظر کی کمزوری الرجی دائمی نزلہ سوزش اعصابی کمزوری کا اکسیر بے خطا لاجواب ٹوٹکہ

ہوالشافی خشخاش ایک پاﺅ، چنے کی دال دھو کر خشک کی ہوئی ایک پاﺅ، گری یعنی ناریل خشک جسے کھوپرا بھی کہتے ہیں ایک پاﺅ اسے بھی دھو کر خشک کر لیں ،اگر صاف ہو تو دھوئیں نہیں ورنہ کوٹی نہیں جائے گی۔ سب کو باریک کرکے ایک پاﺅ دیسی گھی سے کڑاہی میں ہلکا

دیسی طریقہ علاج

عرق گلاب سے چہرے کی تروتازگی

گلاب اپنی خوبصورت شکل اور من پسند خوشبو کی بنا پر پھولوں کا بادشاہ کہلاتا ہے۔ اس کی کاشت پوری دنیا میں مختلف ناموں سے کی جاتی ہے۔ اب تک اس کی کئی اقسام دریافت کی جا چکی ہیں۔ گلاب سفید، سیاہ، زرد، صندلی اور کئی رنگوں میں ہوتا ہے۔ خوبصورت رنگوں اور من پسند

جنسی تعلیم

جسم کی طرح خیالات کی پاکیزگی بھی ایمان ہے

اسلام دین فطرت ہونے کے ناتے ہر قسم کی گندگی، نجاست اور پلیدی کو انسان سے دور کرنے کا حکم دیتا ہے۔ چنانچہ جسم کی طرح خیالات کی پاکیزگی بھی ایمان میں شامل ہے۔ دراصل خیالات ہی بعد ازاں‌ انسان کو عمل پر ابھارتے ہیں۔ اگر ایک انسان کے دل میں ہر وقت سفلی جذبات

جنسی تعلیم

دس سال کی عمر تک بستر الگ کر دیئے جائیں

بچہ جب دس سال کا ہو جائے تو اس کا بستر الگ کر دیا جائے اور ہر بچے کو الگ الگ چارپائی پر سلایا جائے۔ دس سال کی عمر کو پہنچنے کے بعد بھی اگر ایک سے زیادہ بچے ایک بستر پر سوتے رہیں‌ گے تو وہ جنسی حوالے سے کسی پریشانی میں مبتلا ہو

جنسی تعلیم

مثبت جنسی تعلیم کی ضرورت و اہمیت کے پیش نظر

ضرورت و اہمیت – اگر مثبت طریقے سے جنسی تعلیم نہیں‌ ملے گی تو لوگ – مغربی ذرائع سے منفی جنسی تعلیم حاصل کریں گے، جو یقیناً ہمارے معاشرے کے لئے تباہ کن ثابت ہوگا۔ مغربی ذرائع سے منفی جنسی تعلیم حاصل کریں گے، جو یقیناً ہمارے معاشرے کے لئے تباہ کن ثابت ہوگا۔ مثبت

دیسی طریقہ علاج

ہلدی کی زندہ کرامات

عربی عروق الصفر فار سی زرد چو ب سندھی ہیڈ انگریزی Turmeric اس کا رنگ زرد اور ذائقہ تلخ ہو تاہے ۔ اس کا مزاج گرم اور خشک ہے ۔ اس کی مقدار خوراک ایک ماشہ سے تین ما شہ تک ہے ۔ اس کے درج ذیل فوائد ہیں ۔ (1) آنکھو ں کی بینائی

دیسی طریقہ علاج

سینہ اور پھیپھڑے کی بیماریاں

(کھانسی) اس کی دو قسمیں ہوتی ہیں خشک اور تر۔ خشک کھانسی وہ ہوتی ہے جس میں کھانسنے کے بعد بلغم خارج نہ ہو جبکہ تر کھانسی میں سینے میں بلغم کی گڑگڑاہٹ واضح محسوس ہوتی ہے۔ (ہوالشافی) گوند کیکر‘ مصری اور شکر تیغال باریک ہم وزن لے کر کوٹ پیس کر چنے کے برابرگولیاں

جنرل

چرس کے انسان کی دماغی صحت پر اثرات

چرس کیا ہے؟ Cannabis Sativa اور Cannabis indica نیٹل نامی پودوں کے ایک خاندان سے تعلق رکھتے ہیں جو صدیوں سے دنیا بھر میں جنگلی پودے کے طور پر اگ رہا ہے۔ دونوں پودے کئ مقاصد کےلیے استعمال ہوتے رہے ہیں مثلاً اس کا ریشہ رسی اور کپڑا بنانے، ایک طبی جڑی بوٹی اور ایک

Scroll to Top