Alshifa Natural Herbal Pharma

کے

دیسی طریقہ علاج

ملذذ:یعنی وہ دواجو جماع کے وقت لذت دیتی ہے

ملذذ: یعنی وہ دواجو جماع کے وقت لذت دیتی ہے جماع کے وقت بلکل باریک1گرام دارچینی،3گرام شہد میں ملاکرپیسٹ بنا لیں اس میں سے آدھا گرام جماع کے وقت عضوخاص پر لگا کر مشغول ہوں مرد و عورت کو شدید لذت حاصل ہو گی، نمبر،2، نسخہ الشفاء::قرنفل5گرام،دارچینی5گرام،زعفران5گرام،عاقرقرحا5گرام،سب کو باریک پیس کر ہموزن شہد ملا کر […]

دیسی طریقہ علاج

عضوخاص کو سخت اور فربہ کرنے کے لیے

عضوخاص کو سخت اور فربہ کرنے کے لیے نسخہ الشفاء:فلفل دراز50گرام،کشمش50گرام،تخم کونچ50گرام،اُٹنگن50گرام،چینی50گرام سب کو پیس کر سفوف بنا لیں پھر برابر وزن شہد ملا لیں مقدار خوراک:10گرام روزانہ نیم گرم دودھ کیساتھ:پندرہ یوم تک استعمال کریں فوائد:عضوخاص  سخت اور فربہ ہوتا ہے اور جریان احتلام کو نفع ہوتا ہے منی کو بڑھاتاہے

دیسی طریقہ علاج

قوت باہ کو بڑھانے کے لیے

قوت باہ کو بڑھانے کے لیے نسخہ الشفاء:تخم کونچ100گرام،گوکھرو100گرام،تخم مکھارہ100گرام،دودھ گائے ایک کلو گرام،سب کو دودھ میں تین بار جوش دے کر خشک کرلیں پھر باریک سفوف کر لیں روزانہ خالی پیٹ کسی بھی وقت 3گرام،گائے کے دودھ آدھا کلو سے کھائیں،10دن تک بے پناہ قوت مردمی پیدا ہوگی جریان احتلام کو بھی ختم کرتا

دیسی طریقہ علاج

امساک کے لیے لاجواب گولیاں

امساک کے لیے لاجواب گولیاں نسخہ الشفاء:جوزبوا20گرام،خولنجان20گرام،بسباسہ10گرام،جدوار10گرام، ثعلب مصری 20گرام تمام ادویہ کا سفوف بنا لیں مقدار خوراک 1گرام وقت خاص سے دو گھنٹھ پہلےخالی پیٹ نیم گرم دودھ کیساتھ خوب امساک ہوتا ہےشہد کی آمیزش کے ساتھ گولیاں بھی بنا سکتے ہیں

دیسی طریقہ علاج

معجون:تقویت دماغ اور ضعفب باہ کے لیے

معجون:تقویت دماغ اور ضعفب باہ کے لیے نسخہ الشفاء مغز بادام شیریں،مغزکدوشیریں،مغزخیار،مغزپیٹھا،برہمی بوٹی،اسطخدوس ہر ایک50گرام فلفل سیاہ30گرام،زعفران5گرام،عنبر5گرام،شہدخالص800گرام،ورق چاندی10گرام تمام ادویہ کو باریک سفوف بنالیں اور شہد میں اچھی طرح ملالیں بعد میں ورق چاندی ملائیں،معجون تیار ہے:مقدار خوراک،10گرام صبح نہار منہ دودھ کیساتھ فوائد:تقویت دماغ اور ضعفب باہ اوراعصابی کمزوری کے لیے مکمل علاج ہے

دیسی طریقہ علاج

کلونجی کے فوائد

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے کلونجی کے فوائد آج کی مشینی زندگی اور جدید لوازمات نے انسان کو اعصابی طور پر مفلوج کرکے رکھ دیا ہے ہر دوسرا شخص اعصابی دبائو اور تنائو میں مبتلا ہے ایسے لوگ کلونجی کے چند دانے روزانہ شہد کے ساتھ

دیسی طریقہ علاج

جر یان منی کے نقصانات

جر یان منی کے نقصانات جر یان منی کے نقصانات جماع کی خواہش کے بغیر پیشاب یا پا خانہ کرتے وقت یا ان کے بغیر بھی بلا ارادہ منی مذی یا ودی کے اخراج کو جریان کہتے ہیں اسباب: خیالات فاسد،محرکات اور گرم اشیاء کا بکثرت استعمال منی کی حدت،منی کا پتلا ہونا،منی کی کثرت،منی

دیسی طریقہ علاج

علاج: دل کے مریضو ں کے لیے

علاج: دل کے مریضو ں کے لیے نسخہ الشفاء :: مر وارید 2 ماشہ ، طبا شیر نقرہ 6 ماشہ ، چھوٹی الا ئچی 6 عدد ، گل گاﺅ زبان 6 ما شہ ، (صاف شدہ )ور ق چا ندی ایک دفتری بڑا سا ئز ۔ گل گاﺅ زبان ایک تولہ ، ڈنڈیاں وغیرہ نکال

دیسی طریقہ علاج

یورک ایسڈ کے اخراج گنٹھیا سمیت ہرقسم کی دردوں سے نجات

یورک ایسڈ کے اخراج گنٹھیا سمیت ہرقسم کی دردوں سے نجات یورک ایسڈ کے اخراج اور گنٹھیا سمیت ہرقسم کی دردوں سے نجات کےلیے یہ نسخہ انتہائی مفید ثابت ہوتا ہے۔آپ کےلیے درج ذیل ہے نسخہ: ہوالشافی سونٹھ۔۔50گرام سورنجان شیریں۔۔50گرام اسگند ناگوری۔۔50گرام تمام چیزوں کو کوٹ چھان کریا گرائنڈرسے باریک پاوڈر بنا لیں اور صبح

دیسی طریقہ علاج

تین دن کے اندربلڈپریشر نارمل ہوجائیگا

تین دن کے اندربلڈپریشر نارمل ہوجائیگا عناب کے فوائد عناب ایک پائو لیں رات کو کسی مٹی یا چینی کے برتن میں پانی ڈال کر اس میں صرف سات دانے عناب بھگو کر رکھیں۔ صبح نہار منہ وضو کرکے تین تین بار اول و آخر درود شریف درمیان میں گیارہ مرتبہ سورۀ کوثر پڑھ کر

دیسی طریقہ علاج

علاج، و،نسخہ: دل کے بندوالوکھولنے کا

پیاز کا کرشمہ علاج، و،نسخہ: دل کے بندوالوکھولنے کا اگر آپ کے دل کے وال کولیسٹرول کی زیادتی کی وجہ سے بند ہیں صرف پندرہ دن کے اندر یہ مسئلہ حل ہوجائے ۔ انشاءاللہ آپریشن کی نوبت نہیں آئے گی۔ اللہ تبارک وتعالیٰ نے پیاز کی شکل میں ہمیں ایک ایسی نعمت عنایت فرمائی ہے

دیسی طریقہ علاج

جوڑوں کے درد کیلئے

جوڑوں کے درد کیلئے خولنجان5 تولہ‘ سنائے مکی5 تولہ‘زنجبیل 5 تولہ‘ سورنجاں شیریں 3 تولہ‘ کھانڈ سفید6تولہ۔ ترکیب تیاری: تمام اشیاءکو صاف کرکے باریک پیس لیں اور کپڑچھان کرکے باہم ملا کر رکھ لیں۔ خوراک: ایک ماشہ روزانہ صبح دوپہر رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ہمراہ نیم گرم دودھ پندرہ سے بیس دن لگاتار

دیسی طریقہ علاج

نسخہ:منہ کے چھالوں کیلئے

نسخہ:منہ کے چھالوں کیلئے ادرک ایک چھٹانک‘ سونف ایک چھٹانک‘ سبز الائچی ایک چھٹانک‘ سنگر مصری آدھا پاو ان سب کو کوٹ کر ملائیں اور سفوف تیار کرکے دو دو چمچ صبح‘ دوپہر ‘ شام کھانے کے بعد ہمراہ پانی استعمال کریں۔ انشاءاللہ فائدہ ہوگا

دیسی طریقہ علاج

بہترین نسخہ:دانتوں کے ٹھنڈے گرم کیلئے

ہترین نسخہ:دانتوں کے ٹھنڈے گرم کیلئے سرخ پھٹکڑی، نیم کے پتے، نیم کا سک سب 1-1 پاﺅ، لونگ آدھا پاﺅ، میٹھا سوڈا 125 گرام، سب کو باریک پیس کر صبح ناشتہ سے قبل اور رات کھانے کے بعد تین روز متواتر دانتوں پر لگاکر تین منٹ منہ بندکرکے گندہ پانی پھینک دیں۔ انشاءاللہ دانت میں

Scroll to Top