Urdu, اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : اعصابی کمزوری کیلئے، مکمل دیسی علاج

نسخہ الشفاء : زیرہ سفید 20 گرام، کشنیز 20 گرام، خشخاش 20 گرام، تخم خربوزہ 20 گرام، تخم خیارین 20 گرام، چینی 100 گرام ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنالیں مقدارخوراک : 1 بڑا چمچ کھانے والا صبح نہار منہ یاں شام 5 بجے خالی پیٹ ایک گلاس دودھ […]