نسخہ الشفاء : اٹھرا کا، کامیاب دیسی علاج
نسخہ الشفاء : ریوند عصارہ 10 گرام، ریوند چینی 10 گرام، سوہاگہ بریاں 10 گرام، جدوارہ 8 گرام ،امویز منقٰی35 گرام ترکیب تیاری : پہلے تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں پھر منقی کے بیج نکال کر اس میں سفوف ڈال کر کوٹ لیں اور کالے چنے کے...