Tag - اکسیر

حلوا اکسیر مسمن بدن

حلوا اکسیر مسمن بدن اجزاء و ترکیب:چھوہارہ بغیر گٹھلی 300گرام،مغزچلغوزہ،مغزمادام،مغزپستہ،مغزاخروٹ مغزفندق،ناریل پاؤڈر،ہر ایک 50گرام کالے بھنے ہوے چنوں کا اٹا250گرام،میتھرے25 گرام،کلونجی25گرام،آدھا کلودیسی گھی،آدھاکلوچینی،دودھ دو کلو چھوہاروں کودودھ میں اس وقت تک پکائیں کہ چھوہارے پھول کر نرم ہو جائیں بعد میں نکال کر انہیں کونڈے میں ڈال کر خوب گھوٹ لیں پھر اسی میں بقیہ...

Read more...

اکسیر جریان

اکسیر جریان موصلی سیاہ40گرام،موصلی سفید40گرام،ثعلب مصری40گرام،شقاقل مصری40گرام،تالمکھانہ40 گرام،اوٹنگن40گرام،دارچینی40گرام،مصطگی رومی40گرام،کشتہ خبث الحدید10گرام ہمدرد یاں قرشی کا بنا ہوا لیں یاں کسی اچھے حکیم کا بنا ہوا لیں ،سب دواؤں کا سفوف بنا لیں مقدار خوراک صبح و شام 2گرام نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ یوم تک کافی ہے فوائد،جریان احتلام کیلیے مفید ہے اورمقوی معدہ...

Read more...

اکسیر امساک

اکسیر امساک مغز تخم سرس کا تیل کولہو سے نکلوا لیں۔ ہاتھ اور پاوں کے تلووں پر ملیں اس سے خوب امساک ہوتا ہے استعمال کریں فائدہ ہی فائدہ ہے۔آپ کا دل اچھل اچھل کر اس بات کی خود ہی گواہی دے رہا ہوگا یاد کرتے پھرتے رہو گے۔ ذرا استعمال...

Read more...

ھو اشافی علاج: بخار اکسیر

علاج، بخار ھو اشافی علاج: بخار اکسیر اس مجرب اکسیر کوبخار کے مریضوں کیلئے یہ نسخہ تجویز کیا گیا جو بہت ہی مفید ثابت ہوا۔ بے شک بخار کیلئے تیربہدف دوا ہے تجربہ شدہ مجرب نسخہ ہے۔ تعریف کے قابل ہے۔ ست گلو خالص‘ کشتہ مرجان‘ دانہ الائچی خورد‘ طباشیر‘ زہرمہرہ ‘ نارجیل...

Read more...