دماغ ، کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

بادام

بادام نسخہ الشفاء   ۔   بادام دماغ کو طاقت دینے کے لئے بہت اچھی چیز ہے اس میں دماغ کے جوہرکی پرورش اور نشوونما کرنے کی صلاحیت بھی پائی جاتی ہے ۔ انڈے اور بادام کو ملا کر اگر ناشتہ کیا جائے تواس سے عمدہ کوئی چیز نہیں بادام پاؤڈر 5گرام ایک عدد دیسی انڈہ […]