مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

خوب طاقت بخشنے والا نسخہ

  خوب طاقت بخشنے والا نسخہ نسخہ الشفاء۔ تخم اوٹنگن 50گرام ،بداری قند50گرام ،ستاور 50گرام،اسگندھ 50گرام،سب کو نہایت ہی باریک سفوف بنا کر برابر وزن مصری ملا لیں 10گرام صبح و شام نیم گرم آدھ کلو دودھ کے ساتھ استعمال کریں 20دن تک استعمال کریں فوائد جسم کو اور قوت مردانگی کوخوب طاقت بخشتا ہے،اور […]