تیز پتہ

تیز پتہ نباتاتی نام : لورس نوبلیس فیلمی نام : لوراسیا استعمالی حصہ : پتے، تیل کیفیت؛ بحیرہٴ روم کے ممالک خاص طور ہر ترکی میں اگائ جاتی ہے یہ خود رو درخت بھی ہے۔درخت 80 فیٹ کی اونچائ تک جاسکتا ہے۔اسکا فروٹ چھوٹا لال نیلی بیری ہوتی ہے۔ جو کہ پک کر کالی...

Read more...