Urdu, اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, جوڑوں اور ہڈيوں کا درد، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : جوڑوں کا درد، گٹھیا، کمر درد، کیلئے مجرب علاج

نسخہ الشفاء : نسخہ موصلی سفید15گرام ،فلفل دراز15گرام، ستاور15گرام، بدھارا15گرام، سونڈھ15گرام اسگند15گرام، اجوائن دیسی15گرام، پپلا مول15گرام، سورنجاں شیریں15گرام ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول، صبح، دوپہر، شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم […]