Urdu, امراض معدہ, جگر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : جگر کو انرجی، دینے کیلئے بہترین علاج

نسخہ الشفاء : الائچی خورد 20 گرام، بالچھڑ20 گرام،اجوائن دیسی20 گرام، مرچ سیاہ20 گرام، ترنج20 گرام، دار چینی20 گرام، زرنباد20 گرام، مصطگی رومی20 گرام، زیرہ سیاہ20 گرام، کباب چینی20 گرام، زعفران 20 گرام، شہد خالص700 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں پھر شہد میں خوب اچھی طرح […]