Alshifa Natural Herbal Pharma

جگر

دیسی طریقہ علاج

نسخہ، صحت جگر

نسخہ، صحت جگر نسخہ الشفاء: نوشادر50گرام، نمک سمندری صاف شدہ50گرام،نمک سیاہ50گرام، نمک لاھوری 50گرام،سہاگہ بریاں50گرام،نرکچور50گرام،ہلیلہ سیاہ50گرام،پوست ہلیلہ کابلی50گرام,باؤبڑنگ 50گرام,فلفل سیاہ50گرام،زنجبیل50گرام،اجوائن دیسی60گرام،گل سرخ کی صرف پتیاں80گرام ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں طریقہ استعمال:: ایک ایک گرام،صبح و رات بعد ازغذا ایک گھنٹہ تازہ پانی کیساتھ فوائد:یہ سفوف جگر کے ُسدوں کو کھولتا ہے […]

دیسی طریقہ علاج

لیکوریا معدہ اور جگر کے امراض

لیکوریا معدہ اور جگر کے امراض پوشیدہ امراض اور لیکوریا جیسے تکلیف دہ امراض میں مبتلا خواتین کیلئے اور معدہ اور جگر کے امراض میں مبتلا مردوخواتین ضرور پڑھیں  لیکوریاکا علاج سپاری تیلیا1 تولہ، گل سپاری 1 تولہ، گل دھاوا 1 تولہ، لودھ پٹھانی 1 تولہ، موچرس 1 تولہ، سنگھاڑے 1 تولہ، گوندکیکر1 تولہ، گوند

جنرل

شراب نوشی اور موٹاپا جگر کی بیماریوں کا باعث

موٹاپا اور شراب نوشی کی عادت جگر کیلئے تباہی کا سب سے بڑا ذریعہ ثابت ہوتے ہیں۔ یہ بات یونیورسٹیز آف آکسفورڈ اینڈ گلاسکو نے دو الگ الگ طبی تحقیقات میں برٹش میڈیکل جرنل میں شائع کی ہیں۔ تحقیق کرنے والے طبی ماہرین نے کہا ہے کہ شراب نوشی جگر کی متعدد بیماریوں کا باعث

دیسی طریقہ علاج

قبض کا علاج نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

اگر اجابت معمول کے مطابق نہ آئے یا آئے تو پاخانہ تھوڑا تھوڑا کئی بار آئے یا روزانہ حاجت ہونے کے بجائے دوسرے، تیسرے روز آئے۔ ان دونوں صورتوں کو قبض کہتے ہیں۔ باقاعدہ اجابت نہ ہونے سے طبیعت مضمحل رہتی ہے جسم کا تھکا تھکا زبان میلی اور بھوک روز بروز کم ہونے لگتی

Scroll to Top