Tag: خشخاش

  • خشخاش

     خشخاش نباتاتی نام : پاپور سومنیفروم استعمالی حصہ : بیجکیفیت؛ خشخاش ، افیون کے پھول سے حاصل کی جاتی ہے۔ مغرب میں گہرے نیلے رنگ کی خشخاش استعمال ہوتی ہے اور ایشا میں سفید رنگ کی ۔ یہ گردہ کی شکل کا بیج ایک ملی میڑ کے برابر ہوتا ہے۔ اسکی خصوصات نشائی نہیں ہوتی…

  • جوارش خشخاش

    جوارش خشخاش ھو الشافی : ۔ خشخاش سفید ایک سیر کو اچھی طر ح رگڑ کر ڈیڑھ سیر گھی میں بریا ں کریں بعد ازاں کھویا شیر گاﺅ ڈیڑھ پا ﺅ بریا ں کر کے ملا ئیں اور مغز بادام مغز ناریل مقثر تازہ ، مویز منقی ، خرما ، زنجیل، کلونجی ، کشنیز ،…

  • معجون خشخاش جر یا ن منی

    معجون خشخاش ھوالشافی :۔ کوکنا ر سفید بڑے قد کے سو عدد ، برگ بانسہ سفید پھو ل کو کنا ر کے ہمو زن۔ ہر دو کو آٹھ گھنٹے پانی میں بھگو دیں۔ چوبیس گھنٹہ کے بعد جو ش دیں جب چو تھا حصہ پانی رہے خو ب مل کر چھان لیں اور اس پانی…

× How can I help you?