بواسیر خونی اور با دی
نسخہ الشفاء :: چھلکا ریٹھا ( جسکی پانی میں جھا گ بنتی ہے اور پہلے دور میں کپڑے دھونے کے کا م آتا تھا ) 50 گرام، گوند کتیرا 50 گرام دونو ں اکٹھے کو ٹ پیس کر ،ہلکا گرم پانی ملا کر گو لیا ں...
علاج : بواسیر خونی
نسخہ:مغز تخم نیم۔ فلفل سفید ہم وزن کھرل کر لیں حب بقدر نخود تیار کرلیں۔ بواسیر خونی کیلئے حیرت انگیز طور پر مفید اور نافع ہے نہایت زود اثر بے خطر دوا ہے۔ ان گولیوں کے استعمال سے قبض کی شکایت بھی رفع ہوجاتی ہے بار ہا...