نسخہ الشفاء : دائمی نزلہ زکام، کیلئے بہترین معجون
نسخہ الشفاء : بھلاوہ 50 گرام، ہلیہ 400 گرام، بلیلہ 400 گرام، آملہ 400 گرام، 3 کلو چینی ترکیب تیاری : بھلاوہ کی ٹوپیاں اتار کر ان سب ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کررکھ لیں اور چینی میں آدھا کلو پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر قوام بنا لیں قوام...