نسخہ الشفاء : دماغ کی کمزوری، کا علاج
نسخہ الشفاء : سونف 6 گرام، مصری 6 گرام، مغز بادام 7 عدد ، باریک پیس کر سفوف بنا لیں ترکیب استعمال : رات کو سوتے وقت ایک گلاس دودھ کے ساتھ استعمال کریں اس کے بعد پانی ہرگز نہ پیئں اتنی مقدار روزانہ استعمال کرتے رہیں چالیس دن میں...