خواتین عورتوں، کے پانجھ پن، کا دیسی ہربل، علاج, خواتین کے حیض، ماہواری، پیریڈز، مینسز، کے مسائل دیسی علاج, عورتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : رحم کی سوجن، اور جلن کا مکمل علاج

نسخہ الشفاء : زعفران 2 گرام، جاوتری 2 گرام، دار فلفل 2 گرام، اسگندناگوری 2 گرام، برگ تنبول 10 عدد، آب ادرک 20 گرام ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو باریک پیس کر آبِ ادرک میں گوندھ کر دانہ مونگ کے برابر گولیاں بنا کر سایہ میں رکھ کر خشک کر لیں مقدار خوراک : […]