مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : سرعت انزال، سوزش گردہ، مثانہ، کیلئے دیسی علاج

نسخہ الشفاء : موصلی سفید 20 گرام، ثعلب مصری 20 گرام، مغز بنولہ 20 گرام، ستاور 20 گرام، چھلکا اسبغول 20 گرام، دانہ سبز چھوٹی الائچی 10 گرام، کشتہ قلعی 10 گرام، کشتہ چاندی 10 گرام، کشتہ سہ دھاتہ 10 گرام، تالمکھانہ 20 گرام ترکیب تیاری : پہلے تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں […]