دیسی طریقہ علاج

صحت کے پانچ بڑے اصول

صحت کے پانچ بڑے اصول نسخہ الشفاء ہر شخص مندرجہ زیل اصولوں پر عمل کر کے صحت مند زندگی گزر سکتا ہے ۔ زور زور سے سانس لینا ۔ زور زور سے سانس لیا جائے تا کہ پھپھڑے حرکت میں رہیں ۔ ہاضمہ ۔ سادہ غذا کھاوَ اور آہستہ آہستہ چباو بہت زیادہ مت کھاو […]