Tag - طاقت دماغ

نسخہ الشفاء : طاقت دماغ و خون کیلیے

نسخہ الشفاء : ہیراکسیس 10 گرام، مرچ سیاہ 30گرام، ریوند خطائ 40 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک کرکے مرچ سیاہ کے برابر گولیاں بنالیں۔ مقدارخوراک : دو گولیاں صبح دوپہر رات پانی کے ساتھ استعمال کریں۔ فوائد : مقوی خون، یرقان، قبض، بلغم کی زیادتی، کیلئے بے حد مفید ہے۔ پندرہ...

Read more...