Alshifa Natural Herbal Pharma

طلاء

مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : طلاء عضو تناسل کا ٹیڑھا پن، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : کاڈلیور آئل 10 گرام، یو کلپٹس آئل 3 گرام، پیپر منٹ آئل 6 گرام، دار چینی کا تیل 6 گرام، شنگرف رومی 3گرام، زعفران 3 گرام ترکیب تیاری : شنگرف اورتمام روغنیات کو اچھی طرح کھرل کرکے محفوظ کرلیں طریقہ استعمال: رات سوتے وقت اس طلاء کے 10 قطرے عضو تناسل کے […]

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،سختی طلاء

نسخہ،سختی طلاء نسخہ الشفاء: روغن دارچینی10گرام، روغن لونگ10گرام، روغن مالکنگنی10گرام ترکیب تیاری:سب روغنیات کو اچھی طرح ملا کر رکھ لیں طریقہ استعمال:رات سوتے وقت عضو خاص کا حشفہ اورسیون چھوڑکر ہلکی ہلکی تیس سیکنڈ تک دس قطروں کی مالش کریں عضو خاص کے اُوپر کچھ نہیں باندھنا فوائد:عضوخاص میں خوب تناؤ اور سختی پیدا کرتا

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،مقوی طلاء

نسخہ،مقوی طلاء نسخہ الشفا: بیج مولی20گرام،پیپل20گرام،عاقرقرحا20گرام،لونگ20گرام،جاوتری20گرام دارچینی20گرام،مغزجائفل20گرام،جمال گوٹہ5گرام،مالکنگنی20گرام،روغن تل300گرام ترکیب تیاری:تمام ادویہ کو ہلکا سا کوٹ کر روغن تل300گرام میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں روغن جب آدھا رہ جائے تو آنچ سے نیچے اُتارکر ململ کے کپڑے سے چھان کر کسی شیشی میں ڈال کر محفوظ رکھیں طریقہ استعمال:رات سوتے وقت عضوخاص کا

دیسی طریقہ علاج

نسخہ نمبر1،مجلوق طلاء عرفانی

نسخہ نمبر1،مجلوق طلاء عرفانی نسخہ الشفاء ، مغز کرنجوا500گرام، دیسی گندم500گرام، مالکنگنی500گرام،ترکیب تیاری تینوں اشیاء لےکرصاف ستھراکرلیں بعد میں کسی روغنیات نکالنے والی مشین سےتینوں اشیاء کا اکٹھا روغن نکلوائیں پھر کسی شیشی میں محفوظ رکھیں مقطر ہونے پر استعمال میں لائیں::طریقہ استعمال : رات سوتے وقت 10قطرےعضوخاص پرمالش کیا کریں عضوخاص کا کوئی حصہ

دیسی طریقہ علاج

طلاء عضو تناسل میں مظبوطی پیدا کرنے کیلیے

طلاء عضو تناسل میں مظبوطی پیدا کرنے کیلیے نسخہ الشفاء:کافور1گرام،سہاگہ1گرام،لونگ12عدد،سیاہ مرچ16عدد،سب کوخوب باریک کرکے تھوڑاپانی ڈال کر چنے برابر گولیاں بنا لیں طریقہ استعمال: روزانہ ایک گولی تین قطرے پانی میں حل کرکے عضو تناسل پر دس دن طلاء کریں فوائد:عضو تناسل میں مظبوطی پیدا کرتاہے اور موٹائی بھی کرتا ہے

دیسی طریقہ علاج

عضو خا ص کیلیےبہترین طلاء

عضو خا ص کیلیےبہترین طلاء نسخہ الشفاء:فلفل دراز10گرام،فلفل سیاہ10گرام،فلفل سفید10گرام،خوب باریک پیس کرپاؤڈربنالیں کسی پنساری کی دوکان سے مربہ سونٹھ کا شیرہ 100گرام لے لیں سفوف شیرہ میں اچھی طرح ملائیں پیسٹ سی بن جائے گی پھر کسی شیشی میں ڈال کر رکھیں طریقہ استعمال::رات سوتے وقت تھوڑا سا پیسٹ اگلا اور نیچے والا حصہ

دیسی طریقہ علاج

طلاء پیاز

طلاء پیاز سفید پیازیاں سرخ کو کوٹ پیس کر 5گرام عضو خاص پر رات کو لگا کراُوپرکپڑے کی پٹی باندھ لیں صبح دھولیں متواتر ایک ہفتہ تک لگا نے سے سختی و شدت حاصل ہوتی ہے

دیسی طریقہ علاج

طلاء طویل و مسمن

طلاء طویل و مسمن نسخہ الشفاء:خراطین خشک 20گرام،جونک7عدد،روغن زیتون80گرام،آب پیاز100گرام آب ادرک100گرام،سارا کچھ اکٹھاپکائیں ہلکی آگ پر جب صرف روغن باقی رہ جائے روغن احتیاط سےعلیحدہ نکال لیں اور کسی شیشی میں محفوظ رکھیں طریقہ استعمال،صبح و شام 10 قطرے کی عضوخاص کی مالش کریں فوائد:: عضوخاص کو موٹا لمبا اور سختی پیدا کرتا ہے

دیسی طریقہ علاج

طلاء مرہم : محرک و مقوی اعصاب

طلاء مرہم : محرک و مقوی اعصاب اجزاء:جند بیدستر،زعفران،بیربوٹی،ریگ ماھی،ہیراھینگ،خراطین مصفی،عقرقرحا،ہر ایک چھ ماشہ،روغن دارچنیی،روغن لونگ،روغن مالکنگنی،روغن بیضہ مرغ،روغن تل،ہر ایک پانچ تولہ،چربی شیر،چربی ریچھ ایک ایک تولہ، تمام ادویات کو زوردار ہاتھوں کو کھرل کریں باریک مثل غبار کریں بعد میں روغنیات مکس کرکے پھر زوردار کھرل کریں مرہم سی بن جائے گی:طریقہ استعمال،رات

Scroll to Top