امراض معدہ, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : قبض، کا مستقل دیسی علاج

نسخہ الشفاء : تربد سفید مجوف خراشیدہ 100 گرام، کشنیز خشک 100 گرام، پوست ہلیلہ زرد 50 گرام، پوست ہلیلہ کابلی50 گرام، ہلیلہ سیاہ 50 گرام، سقمونیا 50 گرام، گل بنفشہ 50 گرام، پوست آملہ50 گرام، طباشیر25 گرام، گل سرخ25 گرام، گل نیلوفیرہر 25 گرام، صندل سفید15 گرام، کتیرا 15 گرام، بادام روغن 100 گرام، […]