11FebFebruary 11, 2014 قوت باہ،اور ہاضمہ Hakeem Irfan2014-02-11T19:57:30+00:00 قوت باہ،اور ہاضمہ نسخہ الشفاء ۔ آملہ سار گندھک50گرام، آملہ خشک 50گرام،دونوں کو خوب باریک کر کے پیس کر اس میں برابر وزن شہد ملا لیں ، روزانہ ایک چائے والا چمچ استعمال کرنے سے بے حد قوت باہ پیدا ہوتی ہے ۔ ہاضمہ بھی تیز ہو جاتی ہے ۔ By Hakeem Irfanمردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جاتقوت باہ،اور ہاضمہ1 Comment Read more...