معجون،ضعف گردہ و مثانہ اور سرعت انزال

معجون،ضعف گردہ و مثانہ اور سرعت انزال نسخہ الشفاء:جائفل40گرام،آملہ خشک6گرام،اذخرمکی6گرام،خارخشک6گرام،جاوتری6گرام خولنجاں6گرام،تج6گرام،حب بلساں6گرام،تخم مورد40گرام،دارچینی6گرام،زنجبیل6گرام،شہد خالص390گرام تمام ادویہ کا سفوف بنالیں بعد میں شہد میں ملا کر اچھی طرح مکس کرلیں معجون،ضعف گردہ و مثانہ اور سرعت انزال تیار ہے مقدار خوراک،6گرام رات سوتے وقت نیم گرم دودھ کیساتھ فوائد:::گردہ جگر مثانہ کی کمزوری ختم کرتی ہے اور...

Read more...

نسخہ: گردہ و مثانہ پتھری کیلئے

نسخہ: گردہ و مثانہ پتھری کیلئے کچری کے بیج ایک تولہ پیس لیں آدھا کلو پانی میں پکالیں جب آدھا پانی رہ جائے توپُن لیں دن میں 3 مرتبہ پی لیں انشاءاللہ پتھری نکل جائے گی۔

Read more...