اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات

نسخہ، اعصاب و دماغ کے تمام مادوں کو محترک کرتا ہے

نسخہ، اعصاب و دماغ کے تمام مادوں کو محترک کرتا ہے نسخہ الشفاء ۔ سہاگہ بریاں 70 گرام، ملٹھی 70 گرام، ترکیب تیاری ۔ دونوں کو ملا کر باریک سفوف بنا لیں ۔ مقدار خوراک ۔2گرام پانی کیساتھ دن میں تین بار خالی پیٹ استعمال کریں فوائد۔اعصاب و دماغ کے تمام مادوں کو محترک کرتا […]