Alshifa Natural Herbal Pharma

مسمن

دیسی طریقہ علاج

طلاء طویل و مسمن

طلاء طویل و مسمن نسخہ الشفاء:خراطین خشک 20گرام،جونک7عدد،روغن زیتون80گرام،آب پیاز100گرام آب ادرک100گرام،سارا کچھ اکٹھاپکائیں ہلکی آگ پر جب صرف روغن باقی رہ جائے روغن احتیاط سےعلیحدہ نکال لیں اور کسی شیشی میں محفوظ رکھیں طریقہ استعمال،صبح و شام 10 قطرے کی عضوخاص کی مالش کریں فوائد:: عضوخاص کو موٹا لمبا اور سختی پیدا کرتا ہے […]

دیسی طریقہ علاج

حلوا اکسیر مسمن بدن

حلوا اکسیر مسمن بدن اجزاء و ترکیب:چھوہارہ بغیر گٹھلی 300گرام،مغزچلغوزہ،مغزمادام،مغزپستہ،مغزاخروٹ مغزفندق،ناریل پاؤڈر،ہر ایک 50گرام کالے بھنے ہوے چنوں کا اٹا250گرام،میتھرے25 گرام،کلونجی25گرام،آدھا کلودیسی گھی،آدھاکلوچینی،دودھ دو کلو چھوہاروں کودودھ میں اس وقت تک پکائیں کہ چھوہارے پھول کر نرم ہو جائیں بعد میں نکال کر انہیں کونڈے میں ڈال کر خوب گھوٹ لیں پھر اسی میں بقیہ

Scroll to Top