Urdu, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : معدہ کے السر کا، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : ابرک سفید 50 گرام، کوزہ مصری 50 گرام، الائچی سبز 10 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 1 گرام والے کیپسول بھر لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور شام خالی پیٹ یاں کھانے کے دو گھنٹہ بعد پانی یاں دودھ، یاں شربت […]