دیسی طریقہ علاج

نسخہ،امساکی

نسخہ،امساکی نسخہ الشفاء، سپاری10گرام،لونگ10گرام،ہلیلہ سیاہ بریاں10گرام،موصلی سفیدانڈیا10گرام ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں مقدارخوراک:ایک سے دوگرام تک جماع سےدو گھنٹہ پہلے خالی پیٹ نیم گرم دودھ کیساتھ فوائد:خوب امساک پیدا کرتا ہےجریان اورسرعت انزال کاخاتمہ کرتا ہے بہت اعلی نسخہ ہے