Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ،حلوا

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،حلوا مقوی باہ

نسخہ،حلوا مقوی باہ نسخہ الشفاء، کالے چنے500گرام، خالص دیسی گھی1کلو،دارچینی10گرام،بہمن سرخ10گرام دیسی گندم250گرام،بہمن سفید10گرام،شقاقل10گرام،عود صلیب10گرام،الائچی خورد10گرام خولنجان10گرام،بوزیدان10گرام،بسباسہ10گرام،ثعلب10گرام،زنجبیل10گرام،مشک خالص3 گرام،مغز پستہ50گرام،مغزبادام50گرام،مغزفندق50گرام،ناریل50گرام،مغز چلغوزہ50گرام چینی2کلو،شہد خالص500گرام ترکیب تیاری:چنےاورگندم کوگھی میں پہلے بریاں کرلیں،بعد میں تمام ادویہ اور چنے گندم کا سفوف بنالیں پھر چینی اور شہد کا قوام بنا کر اس میں شامل کرکے پانچ منٹ تک ہلکی […]

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،حلوا کمر درد

نسخہ،حلوا کمر درد نسخہ الشفاء، زعفران2گرام،مغزجائفل3گرام،دارچینی5گرام،دانہ الائچی خورد5گرام،لونگ5 گرام،زنجبیل5گرام،فلفل دراز6گرام،پوست بیخ اونٹھ کٹارہ10گرام،تال مکھانہ10گرام،موصلی سیاہ10گرام،مجیٹھ10گرام،گوند ڈھاک10گرام،مغز تخم اوٹنگن10گرام،مغزنارجیل10گرام،مغز پستہ25گرام،مغزچلغوزہ25گرام،مغزاخروٹ25گرام،مغزبادام25گرام،موچرس50گرام،سنگھاڑہ خشک50گرام،دال ماش مقشر50گرام،نشاستہ گندم50گرام،شہد خالص50گرام،دیسی گھی خالص 250گرام،دودھ گائےایک کلو،چینی سفیدایک کلو،ورق چاندی70عدد، ترکیب تیاری:سب سے پہلے سنگھاڑہ اور دال ماش کا سفوف بنا کر دودھ میں پکائیں یہاں تک کہ دودھ خشک ہوجائے،باقی تمام چیزوں

Scroll to Top