دیسی طریقہ علاج

نسخہ،معجون،اکسرالباہ

نسخہ،معجون،اکسرالباہ نسخہ الشفاء، ورق سونا3گرام، کستوری3گرام،عنبر3گرام،زعفران8گرام، مروارید10گرام ثعلب پنجہ50گرام، درونج عقربی20گرام،سرخ جنسنگ10گرام،تخم کونچ30گرام،مالکنگنی 30گرام،عشبہ مغربی40گرام،دارچینی100گرام،تل سفید100گرام،مغزجائفل50گرام،کمرکس 50گرام،مغز فندق100گرام،مغز اخروٹ50گرام،مغزچلغوزہ50گرام،شہدخالص1500گرام ترکیب تیاری: ورق سونا خا لص، کستوری خالص، عنبرخالص، زعفران خالص، مروارید خالص، ان اشیا کو سب سے پہلےعرق گلاب ایک سوگرام لےلیں تھوڑا تھوڑا ڈالکرکھرل کرتے جائیں یہاں تک کہ عرق گلاب خشک ہوجائے اورادویہ […]