مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ، قوت باہ کو بڑھا کر امساک پیدا کرتا

نسخہ، قوت باہ کو بڑھا کر امساک پیدا کرتا نسخہ الشفاء ۔ تالمکھانہ30گرام ،موصلی سفید30گرام ، بداری قند 30گرام، سونٹھ 30گرام تخم کونچ 30گرام، گل سنبل30گرام ،موچرس 30گرام گوکھرو 30گرام،جائفل 30گرام جلوتری 30گرام، یہ تمام چیزوں کا باریک سفوف بنا لیں اور 3گرام ،خالی پیٹ صبح و شام آدھ کلو نیم گرم دودھ کے ساتھ […]