دیسی طریقہ علاج

نسخہ۔معجون،کمراور،گردہ،کو طاقت دینے کے لیے

نسخہ۔معجون،کمراور،گردہ،کو طاقت دینے کے لیے نسخہ الشفاء،تخم گزر20گرام،تخم کرفس20گرام،تخم اسپت20گرام،اجوائن دیسی20گرام بادیان20گرام،مغز خربوزہ20گرام،مغز کھیرا20گرام،لونگ20گرام،فلفل سیاہ20گرام، عاقرقرحا10گرام،دارچینی10گرام،زعفران8گرام،مصطگی رومی10گرام،عود خام5گرام بسباسہ5گرام، پپلامول 10گرام،شہد خالص600گرام ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا خوب باریک سفوف بنا لیں سفوف بنانے کے بعد اس میں شہد کو اچھی طرح ملا لیں معجون تیارہوجائے گی پھراس کو کسی شیشی میں ڈال کرمحفوظ رکھیں مقدار […]