دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : غدی اعصابی تریاق، مسکن درد ہے

نسخہ الشفاء : نیلا تھوتھا 10گرام، جمال گوٹہ 10گرام، شیر مدار 10گرام،رائی150گرام، سہاگہ70گرام ترکیب تیاری : اجزاء کا باریک سفوف بنا کرشیر مدار مسلسل تین گھنٹے خوب کھرل کریں مقدار خوراک : 1 گرام دن میں 2 بار صبح اور شام نیم گرم پانی کے ساتھ استعمال کریں فوائد : غدی اعصابی تریاق مسکن درد […]