Tag - نسخہ معجون،شفائی، کمردرد

نسخہ معجون،شفائی، کمردرد

نسخہ معجون،شفائی،کمر درد نسخہ الشفاء:دارچینی70گرام،موچرس50گرام،سلاجیت10گرام،سمندرپھل50گرام فلفل دراز30گرام،گوند کیکر40گرام، پپلامول30گرام، لونگ30گرام شہد خالص500گرام،روغن بادام100گرام ترکیب تیاری:سمندر پھل کا چھلکا اتار لینا ہے پھر سب ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں سفوف بنانے کے بعد اس سفوف میں روغن بادام ملاکر اچھی طرح چرب کرلیں چرب کرنے سے مراد روغن بادام کو سفوف میں ملادینا ہے پھراس کے بعداس...

Read more...