بواسیر خونی, و بادی کے, نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : پرانے اسہال، دست، رعشہ، کیلئے دیسی علاج

نسخہ الشفاء : کافور 10 گرام، بنسلوچن 10 گرام، صندل سفید 10 گرام، گوند کیکر 10 گرام، تخم خرفہ 10 گرام، کشتہ قلعی 10 گرام، کشتہ مرجان 10 گرام، کشتہ چاندی 3 گرام ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو باریک سفوف بنا کر بعد میں کشتہ چاندی 3 گرام اچھی طرح ملا کر 500 […]