Tag - چنبل

چنبل کا علاج

  چنبل کا علاج نسخہ الشفاء ،کیکر کی چھال 100گرام، آم کی چھال 100گرام کو تین کلو پانی میں ڈھانک کر پکائیں پک کر جب آدھا کلو رہ جائے تو چھان کر رکھ لیں جس جگہ چنبل ہو وہاں دن میں تین سے چار بار روئی سے یہ پانی لگائیں انشاءاللہ افاقہ ہو گا...

Read more...