Tag - کمر

نسخہ،حلوا کمر درد

نسخہ،حلوا کمر درد نسخہ الشفاء، زعفران2گرام،مغزجائفل3گرام،دارچینی5گرام،دانہ الائچی خورد5گرام،لونگ5 گرام،زنجبیل5گرام،فلفل دراز6گرام،پوست بیخ اونٹھ کٹارہ10گرام،تال مکھانہ10گرام،موصلی سیاہ10گرام،مجیٹھ10گرام،گوند ڈھاک10گرام،مغز تخم اوٹنگن10گرام،مغزنارجیل10گرام،مغز پستہ25گرام،مغزچلغوزہ25گرام،مغزاخروٹ25گرام،مغزبادام25گرام،موچرس50گرام،سنگھاڑہ خشک50گرام،دال ماش مقشر50گرام،نشاستہ گندم50گرام،شہد خالص50گرام،دیسی گھی خالص 250گرام،دودھ گائےایک کلو،چینی سفیدایک کلو،ورق چاندی70عدد، ترکیب تیاری:سب سے پہلے سنگھاڑہ اور دال ماش کا سفوف بنا کر دودھ میں پکائیں یہاں تک کہ دودھ خشک ہوجائے،باقی تمام چیزوں کاسفوف بنا لیں...

Read more...