Alshifa Natural Herbal Pharma

کےلیے

عورتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : لیکوریا کےلیے

نسخہ الشفاء : کالے چنے بھنے ہوئے 12 گرام، برنج ساٹھی 25 گرام، گوند کیکر 12 گرام، طباشیر 12 گرام، سنگجراحت 25 گرام، چینی 75 گرام ترکیب : تیاری ان سب اجزاء کو صاف کر کے سفوف بنا لیں اور محفوظ کر لیں مقدار خوراک : دس گرام صبح اور دس گرام شام شربت بنفشہ […]

خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

بہتے ہوئے خون کو بند کرنے کےلیے

بہتے ہوئے خون کو بند کرنے کےلیے نسخہ الشفاء ۔انار کا چھلکا باریک پیس کر سنبھال لیں اور بوقت ضرورت ان طریقوں سے استعمال کریں ۔ موسم سرما میں 3گرام انارکے چھلکے کاپاوڈر آدھ کلو پانی میں جوش دے کر پکائیں پاؤ بھر رہنے پر اتار دیں اور چھان کر ٹھندا کر لیں صبح وشام

دماغ ، کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ، بے خوابی کےلیے

نسخہ، بے خوابی کےلیے نسخہ الشفاء ,  اگرنیند نہ آئے تو صحت کا چند  دنوں میں خاتمہ ہو جاتا ہے اور دماغی سکون درہم برہم ہو جاتا ہے اس مرض کے لئے رات سونے سے پہلے پودینہ اور اجوائن کا قہوہ بنا کرپینے سے نیند آ جاتی ہے بے خوابی کی شکایت دور ہو جاتی

دیسی طریقہ علاج

نسخہ مردانہ طاقت کےلیے

نسخہ مردانہ طاقت کےلیے نسخہ الشفاء:لونگ10گرام،دارچینی10گرام،حرمل5گرام،ستاور10گرام،گندھک آملہ سار10 گرام,سلاجیت10گرام،آملہ خشک10گرام ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں مقدارخوراک:ایک گرام صبح و شام خالی پیٹ آدھا کلونیم گرم دودھ کیساتھ صرف پندرہ یوم استعمال کافی ہے فوائد:مردہ جسم میں چستی پیدا کرتا ہے چہرے پر سرخی اور خوبضورتی پیدا کرتا ہے جریان احتلام اورسرعت انزال

Scroll to Top