دیسی طریقہ علاج

معجون،ضعف گردہ و مثانہ اور سرعت انزال

معجون،ضعف گردہ و مثانہ اور سرعت انزال نسخہ الشفاء:جائفل40گرام،آملہ خشک6گرام،اذخرمکی6گرام،خارخشک6گرام،جاوتری6گرام خولنجاں6گرام،تج6گرام،حب بلساں6گرام،تخم مورد40گرام،دارچینی6گرام،زنجبیل6گرام،شہد خالص390گرام تمام ادویہ کا سفوف بنالیں بعد […]