Urdu, دیسی طریقہ علاج, قبض دور، کرنے کیلئے مختلف، دیسی علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : قبض کُشا, گولیاں بنائیں

نسخہ الشفاء : سونف 50 گرام، لعاب گھی کوار 60 گرام ترکیب تیاری : سونف میں لعاب گھی کوار ڈال کر رکھیں خشک ہوجانے پر پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول رات کے وقت ایک گلاس نیم گرم  دودھ سے لیتے […]