نسخہ معجون، سفید بال سیاہ ہوجائیں گے

نسخہ معجون، سفید بال سیاہ ہوجائیں گے نسخہ الشفاء: آملہ خشک 100گرام، ہلیلہ سیاہ 100گرام، ثنامکی100گرام، فلفل دراز50گرام کوزہ مصری 1 کلو ترکیب تیاری : ثنامکی کے پتے ہونے چاہیئں تنکے شامل نہ ہوں اور ہلیلہ سیاہ کو200گرام دیسی گھی میں ہلکا سا بھون لیں بریاں ہوجائےگا پھر سب ادویہ کا باریک سفوف بنالیں...

Read more...