نسخہ الشفاء : ہچکی، روکنے کا فوری علاج
نسخہ الشفاء : سہاگہ بریا ں 70 گرام، ملٹھی 70 گرام، ہلدی 70 گرام،آک کا دودھ 10 گرام ترکیب تیاری : پہلے اودیہ کو پیس کر سفوف بنا لیں پھر سفوف کو کھرل میں ڈال کر اس میں تھوڑا تھوڑا آک کا دودھ ڈال کر کھرل کرتے جائیں تمام دودھ ڈالکر...