Urdu, امراض معدہ, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : ہیضہ روکنے کیلئے، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : انار دانہ 50 گرام، آملہ خشک 50 گرام، زیرہ سفید 50 گرام، صندل سفید 50 گرام، پوست بیرون پستہ 25 گرام، پوست سماق 80 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح، دوپہر، رات، کھانے کے بعد یاں […]